NA 88 Candidates

2018

ء کے قومی انتخابات کیلئے حلقہ این اے 88سے 16امیدواران ، حلقہ این اے 89سے امیدواران ، صوبائی اسمبلی کے پی پی 72سے امیدواران ، پی پی 73 سے امیدواران ، پی پی 74سے امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں ان میں حلقہ این اے 88سے چوہدری محمد سرفراز پنجوتھہ،ہارون احسان پراچہ ، ارسلان حسن ، محمد حنیف ، گلریز افضل گوندل ، ندیم افضل چن ، نعیم حیدر ، شوکت حیات، محمدفاروق بہاؤالحق ، اظہارالحسن ، ظفرعباس، پیر محمد امین الحسنات شاہ ، حلقہ این اے 89سے محمد اسلم ،محسن شاہنواز رانجھا،چوہدری الطاف حسین رانجھا، علی نواز میلہ، اسامہ احمد میلہ، محترمہ رخشندہ نواز،پی پی 72سے زبیراحمد گوندل ، جابر حسین شاہ، گلریز افضل گوندل ، نعیم حیدر، حسن انعام پراچہ ، انعام الحق پراچہ ، شوکت حیات، محمد رضوان ، شاہد عمران ، مختاراحمد ملک ، شعیب احمد ملک ، محمد فاروق بہاوالحق شاہ ، محمد حنیف ، عقیل احمد ،شفیق احمد، محمد ندیم ، غلام مصطفی ، پی پی 73سے محمد رمضان ، خالقداد، نفیس احمد ، عابد حسین ، نثاراحمد ، ظفرعباس، میسراحمد ، محمد اعجاز، یاسر ظفرسندھو، محمد فیاض ، اعجاز شیرازی ، عبدالرحمن اعظم ، کاشف محی الدین ، بلال احمد، غلام دستگیر لک ، زاہد اقبال غوری ، ثاقب حسین ، چوہدری سہیل اختر، سہیل مشتاق، محمد ولایت، عابدہ اعجاز، مختاراحمد سیالوی، محمد ساجد،پی پی 74سے محمد انصر اقبال ، منتہاافضال ،سکندر حیات رانجھا، میاں مظہر علی رانجھا، محبوب علی رانجھا، سردار شوکت علی صفدر، تیموراعظم سندھو، مناظرحسین رانجھا، تسلیم اختر، سیدہ گلشن شیرازی نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں